ہدایات: (155-158) نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔

(Poem excerpt of Allama Iqbal’s “Maa Ka Khwab” is referenced here)

Q. 155. ماں نے اپنے آپ کو کس حال میں دیکھا؟

(A) کہیں جاتے ہوئے

(B) سوتے ہوئے

(C) کہیں سے آتے ہوئے

(D) بیٹھے ہوئے

Answer:

Q. 156. ماں نے خواب میں آگے بڑھ کر کیا دیکھا؟

(A) لڑکیوں کی قطار

(B) جانوروں کی قطار

(C) لڑکوں کی قطار

(D) بچوں کی قطار

Answer:

Q. 157. سب لڑکوں کے ہاتھوں میں کیا تھا؟

(A) بجھا ہوا دیا

(B) جلتا ہوا دیا

(C) جلتی ہوئی لکڑی

(D) مذہبی کتاب

Answer:

Q. 158. ماں نے اپنے بیٹے کو کس حال میں دیکھا؟

(A) آگے چلتے ہوئے

(B) بیٹھے ہوئے

(C) پریشان حال

(D) پیچھے چلتے ہوئے

Answer:

Q. 159. ‘لڑکا کھیلتا ہے’، اس کی مونث کیا ہے؟

(A) لڑکے کھیلتے ہیں

(B) لڑکی کھیلتی ہے

(C) لڑکیاں کھیلتی ہیں

(D) لڑکیوں نے کھیلا

Answer:

Q. 160. درست جملے کی نشاندہی کیجیے۔

(A) میں وہاں سے آب زمزم کا پانی پی کر آیا ہوں

(B) میں آب زمزم کا پانی وہاں سے پی کر آیا ہوں

(C) میں وہاں سے آب زمزم پی کر آیا ہوں

(D) میں آب زمزم پی کر آیا ہوں وہاں سے

Answer:

Q. 161. ‘سماں’ کے معنی ہے۔

(A) روشنی

(B) اندھیرا

(C) منظر

(D) سماعت

Answer:

Q. 162. محاورہ ‘پانی پانی ہونا’ کے معنی ہے۔

(A) چاروں طرف پانی پانی ہونا

(B) شرمندہ ہونا

(C) پانی سر سے اونچا ہونا

(D) پانی کی کمی نہ ہونا

Answer:

Q. 163. خالص عربی حروف ہے۔

(A) ث، ح

(B) ٹ، ڈ، ڑ

(C) بھ، پھ، تھ

(D) ب، پ، ت

Answer:

Q. 164. علم کی جمع ہے۔

(A) علم

(B) علوم

(C) علماء

(D) معلم

Answer:

Q. 165. ذیل میں سابقہ کی مثال ہے ؟

(A) کارخانہ

(B) تبادلہ خیال

(C) عیدگاہ

(D) سرفراز

Answer:

Q. 166. درست جملے کی نشاندہی کیجیے۔

(A) استاد صاحب کمرے میں بچوں کو پڑھا رہے ہیں

(B) استاد صاحب بچوں کو کمرے میں پڑھا رہے ہیں

(C) بچوں کو استاد صاحب پڑھا رہے ہیں کمرے میں

(D) بچوں کو استاد صاحب کمرے میں پڑھا رہے ہیں

Answer:

Q. 167. کون سا جوڑ درست نہیں ہے ؟

(A) زیر – زبر

(B) نقصان – نفع

(C) روز – شب

(D) ثمر – پھل

Answer:

Q. 168. ذیل میں صحیح املا کیا ہے ؟

(A) تقویت

(B) تکویت

(C) طقویت

(D) ککویت

Answer:

Q. 169. اسم کی جگہ استعمال ہونے والے لفظ کو ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

(A) صفت

(B) فعل

(C) مصدر

(D) ضمیر

Answer:

Q. 170. ذیل میں لاحقہ کی مثال ہے۔

(A) ہم شکل

(B) یاسین

(C) یادگار

(D) وجوہات

Answer:

Study Buddy Profile

My Profile

For every update follow our Instagram/studybuddyedu
You can get all updates on Telegram and YouTube channels to never miss an update.
Follow our other social media handles for more updates.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *